شادی شدہ خاتون کو پسند کرنے والے شخص نے دوسری شادی سے انکار پر خاتون کیساتھ کیا شرمناک کام کر ڈالا ؟  

روزنامہ اوصاف  |  Jan 14, 2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شادی شدہ خاتون کو پسند کرنے والے شخص نے دوسری شادی سے انکار پر خاتون کیساتھ کیا شرمناک کام کر ڈالا ؟ جانیں ۔۔۔ بہاول نگر میں ایک شخص نے شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کردیا۔ ڈی ایس پی زبیر بنگش کے مطابق واقعہملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 46 افراد جاں بحقمہار شریف میں پیش آیا جہاں شادی سے انکار پر ایک شخص نے خاتون کو مشروب میں مبینہ طور پر زہر ملاکر پلادیا اور ق ت ل کرنے کے بعد فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا، خاتون کی 5 سال قبل شادی ہوئی تھی اور 2 بچے تھے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More