کورونا تو کچھ نہیں نپاہ وائرس ایشیائی ملکوں میں تباہی پھیرنے والاہے ،اموات کی شرح 75فیصد ،خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

روزنامہ اوصاف  |  Jan 15, 2021

کورونا وبا سے پریشان ایشیائی ملکوں کو جلد ایک اور ابھرتے ہوئے نپاہ وائرس کے خطرے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس میں موت کی شرح کہیں زیادہ ہے۔وائرس کے محققین انتباہ کر رہے ہیں اگر COVID-19 کی وبا سے سبق نہیں سیکھا گیا تو نپاہ وائرس میں بہت سے لوگوں کو متاثر کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔اس وائرس کی وجہ سےاموات کی شرح 75 فیصد تک دیکھی گئی ہے،بچوں نےبہت موجیں کرلیں ، اس سال گرمیوں کی چھٹیا ں نہیں ہوں گی ۔۔حکومت نے سخت فیصلہ کرلیا نپاہ وائرس جو SARS-CoV-2 کی طرح چمگادڑوں سے شروع ہوتا ہے، پچھلے 20 سالوں میں ملائیشیا، سنگاپور، بھارت اور شمالی آسٹریلیا میں اس وبا کا پھیلاؤ دیکھا گیا ہے۔فی الحال ایسی کوئی ویکسین موجود نہیں ہے جو خاص طور پر نپاہ وائرس کے انفیکشن کو نشانہ بناسکتی ہو۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More