سونے کی قیمت ایک بارپھر آسمان کو چھونے لگا۔۔فی تولہ قیمت میں اتنا اضافہ کہ کنواروں اور خریداروں نے سر پکڑ لیا

روزنامہ اوصاف  |  Jan 18, 2021

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 12 بارہ ہزار 550 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے اضافے کے بعد 96 ہزار 493 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 5 ڈالر اضافے سے 1834 ڈالر فی اونس ہے۔کورونا وائرس سے متاثر ہ ماہرہ خان کے حوالے سے بڑی خبر۔۔ مداحوں کے چہرے کھل اٹھے
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More