پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروبار کے آغاز پر مندی

بول نیوز  |  Jan 20, 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر ہی مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں کاروبار کےآغاز پر مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

کاروبار میں مندی کے رجحان کے بعد مارکیٹ 266 پوائنٹس کی کمی سے 45ہزار 637 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز مارکیٹ 176 پوائنٹس کے اضافے سے 45,903 پر بند ہوئی تھی۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More