پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

روزنامہ اوصاف  |  Jan 20, 2021

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان اور نئی امریکی انتظامیہ ملکر کام کرنا چاہتے ہیں،،نئی امریکی انتظامیہ کا چین سے رویے مطابقت رکھتا ہے اس میں شامل بیشتر شخصیات خطے سے واقف ہیں جوبائیڈ ن جب پاکستان تشریف لائے تو میں نے ان کا خیر مقدم کیا جوبائیڈن ایشیائی خطے بالخصوص پاکستان کے حوالےسے واضح رائے رکھتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ افغانستان کے حوالے سے ہمارے نقطہ نظر میں مطابقت ہے ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More