حسن علی ٹی 10 لیگ میں حصہ نہیں لیں گے

سماء نیوز  |  Jan 20, 2021

فوٹو: پی سی بی ٹویٹر

فاسٹ بولر حسن علی جنوبی افريقہ کيخلاف سيريز کے باعث ٹی 10 ليگ سےدستبردار ہوگئے ہیں۔

فاسٹ بولر نےٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ نيشنل ڈيوٹی کی وجہ سے ٹی 10 ليگ ميں شرکت نہيں کريں گے۔

انہوں نے اپنی ٹيم کيلئے نيک خواہشات کا اظہار بھی کيا۔ حسن علي نے ٹی 10 ليگ ميں ٹيم قلندرز کی نمائندگی کرنا تھی تاہم وہ جنوبی افريقہ کيخلاف ٹيسٹ سيريز کے اسکواڈ ميں شامل ہيں اورممکنہ طور پر ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ ميں بھی شامل کيا جاسکتا ہے۔ فاسٹ بولر محمد عامر اور محمد حفيظ ٹی 10 ليگ کھيليں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More