ان کو یہ سفر بھی اچھا لگتا ہے ۔۔۔ فہد مصطفیٰ اب تک اپنے شو میں کن اداکاروں کو بائیک پر بٹھا کر گھما چکے ہیں

ہماری ویب  |  Jan 22, 2021

پاکستان کے مشہور و معروف اداکار اور گیم شو کے میزبان فہد مصطفیٰ کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں ۔ پاکستان کی کسی بھی گیم شو کی تاریخ میں فہد مصطفیٰ کا نام ٹاپ لسٹ میں شمار کیا جاتا ہے۔اداکار فہد مصطفیٰ اپنی پھتریلیوں اور انرجی کی وجہ سے بھی بہت مشہور ہیں جو شو کے دوران ان میں نظر آتی ہے۔ ان کی چستی اور توانائی دیکھ کر دیگر اداکار بھی دنگ رہ جاتے ہیں۔

شو میں دیکھا جاتا ہے کہ بائیک جیتنے والے شخص کو موٹر بائیک پر بٹھا کر فہد مصطفیٰ پیچھے سے دھکا لکاتے ہیں یا پھر خود کسی کو پیچھے بٹھا کر جیت کا جش مناتے ہیں۔ وہیں پروگرام میں موجود شوبز شوخٰصیات بھی اداکار کے ساتھ بائیک پر چڈو کھاتی نظر آتی ہیں۔

آج ہم جانیں گے کہ فہد مصطفیٰ اپنے شو میں کن اداکاروں کو بائیک پر بٹھا کر گھما چکے ہیں۔

1- ماہرہ خان

گیم شو ہوسٹ فہد مصطفیٰ اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ بائیک پر چکر کھاتے ہوئے۔

2- مہوش حیات

مقبول اداکارہ مہوش حیات بھی فہد مصطفیٰ کے ساتھ بائیک پر بیٹھ کر سیلیبریٹ کر چکی ہیں۔

3- ماورا حسین

ایک اور مشہور اداکارہ ماورا حسین پاکستان کے مایہ ناز گیم شو میزبان فہد مصطفیٰ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر بیٹھ کو چڈ کھا چکی ہیں۔

4- منال خان

اداکارہ منال خان فہد مصطفیٰ کے ہمراہ بائیک پر بیٹھ کر لطف اندوز ہوتے ہوئے۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More