بغداد میں 2خودکش دھماکوں کے نتیجے میں 28افراد ہلاک

روزنامہ اوصاف  |  Jan 22, 2021

بغداد (ویب ڈیسک )بغداد میں 2خودکش دھماکوں کے نتیجے میں 28افراد ہلاک اور73زخمی ہوگئے۔گزشتہ روز عراق کے دارلحکومت بغداد کے علاقے باب الشرجی کی ایک مارکیٹ میں دوخودکش دھماکوں میں 28افراد ہلاک اور 73زخمی ہوگئے۔فوجی ترجمان یحییٰ رسول نے کہاپی ڈی ایم کا ٹولہ دشمن کا ایجنڈا پورا کرنا چاہتا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب کہ دو خودکش بمباروں نے دھماکہ خیز مواد اس وقت اڑایا جب سیکورٹی فورسز ان کا پیچھا کررہی تھیں۔فوری طور پر کسی گروپ نے بھی دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی تاہم ایسے حملے زیادہ تر داعش کی طرف سے کئے جاتے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More