اپنی جانداراداکاری سے لوگوں کادل جیتنےو الی کپل شرماشو کی چنکی اور منکی کی ایسی تصاویرسامنے آگئیں

روزنامہ اوصاف  |  Jan 22, 2021

نئی دہلی(ویب ڈیسک) ٹی وی کا پاپولر کامیڈی شو دی کپل شرما شو (the Kapil Sharma Show)  میں نظر آچکیں جڑوا بہنیں سربھی اور اسمردھی (Surabhi and Samriddhi)، جنہیں ہم چنکی اور منکی (Chinki Minki) کے نام سے جانتے ہیں، ان کی کچھ بولڈ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔واضح رہے کہ چنکی اور منکی اپنے دلچسپ انداز کے لئے جانی جاتی ہیں۔ یہ دونوں بہنیں دکھنے میں ہو بہو ایک جیسی تو ہیں ہی، لیکن ان کا بولنے کا انداز بالکل ایسا جیسا ہے۔عالم یہ ہے کہ کئی بار لوگ دھوکہ کھا جاتے ہیں کہ بھائی، چنکی کون ہے اور منکی کون... کپل شرما کے شو سے ملی زبردست پہچان کے بعد اب ان بہنوں کی فین فالوئنگ کافی بڑھ گئی ہیں۔چنکی اور منکی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹا گرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تصویریں اور ویڈیوز یہاں شیئر کرتی رہتی ہیں۔انسٹا گرام پر چنکی اور منکی کو 53 لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں اور اسی وجہ سے ان کے شیئر کرتے ہی ان کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگتے ہیں۔چنکی اور منکی آئے دن اپنی بولڈ اور گلیمرس تصویریں انسٹا گرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں، جسے دیکھ کر لوگوں کے ہوش اڑ رہے ہیں۔اب یہ جڑوا بہنیں کسی سلیبرٹی سے کم نہیں ہیں۔ دونوں نے اپنی دمدار اداکاری سے لوگوں کا دل جیتا ہے
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More