بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

روزنامہ اوصاف  |  Jan 24, 2021

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب نے کہا ہے بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیںشوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب کی جانب سے جاری اعلامئے میں کہا گیا ہےکرپشن فری پاکستان نیب افسران کا ایمان ہے ، منی لانڈرنگ کیلئے جعلی اکاونٹس کا سہارا لیا گیا ، قائد اعظم محمد علی جناح نے کرپشن کو بڑی لعنت قرار دیا تھا ۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے احتساب عدالتوں میں شواہد کی بنیاد پر ریفرنسز دائر کئے ، بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں ،شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے 
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More