چین میں آج نئےقمری سال کا آغاز ہوگیا

بول نیوز  |  Feb 19, 2021

چین میں آج نئےقمری سال کا آغاز ہوگیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق قمری سال کے آغاز کے بعد چین بھرمیں سال نو کا جشن منایا جارہا ہے۔

متعلقہ خبرچینی کمپنی کی جانب سے ملازمین کے لیے خوشخبری

چینی کمپنی کی جانب سے ملازمین تحفہ دینے کا فیصلا کیا گیا۔...

دوسری جانب آسٹریلیا کےشہر سڈنی کےچائناٹاون میں بھی سال نو کا جشن منایاگیا۔

جبکہ تائیوان میں بھی سال نو کےموقع پر شاندارآتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

تاہم فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں جبکہ سڑکوں کو رنگارنگ پھولوں اور روشنیوں سے سجایاگیا ہے۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More