برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی سے متعلق اردو میں پیغام جاری کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں گوادر کرکٹ اسٹیڈیم دنیا کا سب سے خوبصورت گراؤنڈ ہے۔Ziyadah khubsurat cricket ground pura dunya min hein ?#CricketAtGwadar cc @TheRealPCB @sayedzbukhari pic.twitter.com/rzqESTfqjX
— Christian Turner (@CTurnerFCDO) February 19, 2021
کرسٹن ٹرنر نے کہا کہ برطانیہ اور پاکستان کے تعلقات بہت مضبوط ہیں کیونکہ کرکٹ ہمارے خون میں ہے۔
متعلقہ خبروسیم خان کا آئندہ سال پی ایس ایل کے پریکٹس میچز گوادر میں کروانے کا اعلان
پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے آئندہ سال پی...
انہوں نےمزید کہا کہ مجھے امید ہے کہ شاید ایک دن انگلینڈ کرکٹ ٹیم یہاں آکر میچ کھیلے گی۔ -->