سعودی عرب مقامی فوجی صنعت کو فروغ دینے کا بڑا منصوبہ لے آیا

بول نیوز  |  Feb 20, 2021

سعودی عرب مقامی فوجی صنعت کو فروغ دینے کا بڑا منصوبہ لے آیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب مقامی فوجی صنعت کو فروغ دینے کے منصوبے کے تحت آئندہ 10 برس کے دوران 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب مقامی فوجی صنعت کو ترقی دینا اور اس کے ذریعے ہتھیار بنانا چاہتا ہے، اس مقصد کے لیے 2030 تک فوجی بجٹ کا 50 فی صد مقامی طور پر خرچ کیا جائے گا۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More