پی ایس ایل6: آج دو میچز کھیلے جائیں گے

بول نیوز  |  Feb 21, 2021

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 6 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔

کراچی میں ایونٹ کے دوسرے میچ میں پی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاورزلمی سے ہوگا۔

تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز آمنے سامنے ہوں گی

اتوار کے دن پہلا میچ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہوگا جو دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔

دوسری طرف شام 7 بجے اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ ہوگا۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More