دنا نیر نے ماہرہ خان کا شکریہ کیوں ادا کیا؟

بول نیوز  |  Feb 21, 2021

سوشل میڈیا اسٹار بن جانے والی لڑکی دنانیر مبین نے پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کا شکریہ ادا کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام اسٹوریز پر دنانیر نے ماہرہ خان کی وڈیو کا اسکرین شاٹ شیئر کیا اور انہیں ’کوئین‘ قرار دیا۔

متعلقہ خبرپاوری ہو رہی ہے، ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماہرہ خان نے بھی پاوری ہو رہی...

یاد رہے گزشتہ روز ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر دنانیر کی طرح مختلف انداز میں دوستوں کے ہمراہ پارٹی کی وڈیو پوسٹ کی تھی جس میں مومل شیخ بھی شامل تھیں۔

ماہرہ خان نے وڈیو کے ساتھ پیغام میں دنانیر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

تاہم پاوری گرل نے ماہرہ خان کے لیے لکھا کہ ماہرہ خان آپ بہت اچھی ہیں، آپ نے میرے لئے جو الفاظ استعمال کئے اس کے لئے شکریہ۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More