مہوش حیات کی دلچسپ تصویر وائرل

بول نیوز  |  Feb 23, 2021

صدارتی تمغہ امتیاز یافتہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر دلچسپ کیپشن کے ساتھ پوسٹ کردی۔

متعلقہ خبرمہوش حیات نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی خوبصورت اداکارہ مہوش...

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ گلابی رنگ کا ماسک لگائی ہوئی ہیں۔

جبکہ دیگر تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ نشانہ بازی کرتی نظر آرہیں ہیں۔

واضح رہے اداکارہ مہوش حیات سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں سے رابطے میں رہتیں ہیں اور دلکش تصاویریں بھی پوسٹ کرتی رہتیں ہیں۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More