ٓصوفیہ مرزا بچیاں اغواء کیس میں گرفتار ملزمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک کے لئے ملتوی

روزنامہ اوصاف  |  Feb 23, 2021

لاہور (روزنامہ اوصاف اخبار ) ایڈیشنل سیشن جج کی مقامی عدالت نے معروف اداکارہ صوفیہ مرزا کی بچیوں کے اغواء میں ملوث گرفتار ملزمہ صدف ناز کی جانب سے دائر کردہ بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے مدعی فریق کے وکیل کو بحث کے لئے طلب کرلیا ہے اور درخواست پر سماعت آج بروز منگل تک کے لئے ملتوی کردی ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More