ڈسکہ میں نتیجہ 7 بجکر15 منٹ پرواٹس ایپ کردیاتھا۔ فواد چوہدری

روزنامہ اوصاف  |  Feb 23, 2021

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈسکہ میں نتیجہ 7 بجکر15 منٹ پرواٹس ایپ کردیاتھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جہاں سےاپوزیشن جیتی وہاں الیکشن شفاف ہواجہاں سےحکومت جیتی وہاں پردھاندلی ہوگئی؟۔ انہوں نے کہا کہ ان کوعقل نہیں جومریم کہتی ہیں وہی بولناشروع ہوجاتےہیںہم الیکشن ریفارمزکی بات کرتےہیں توساتھ نہیں دیتے۔ انکا کہنا تھا کہ دھندہرجگہ تھی کیادھندکی وجہ سےموٹروےبندنہیں ہوتی؟وزیراعظم عمران خان نےری پولنگ کی بات کی ہےدوبارہ پولنگ کی پاکستان میں روایات نہیں۔ انہوں نے خوشخبری سنائی کہ پاکستان میں وینٹی لیٹرزبن رہےہیں
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More