پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

روزنامہ اوصاف  |  Feb 24, 2021

لاہور ( مانیٹرن گ ڈیسک) پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کے کپتان عماد وسیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔اسلام آباد یونائیٹڈ سکواڈ میں ایلکس ہیلز، فل سالٹ، شاداب خان(کپتان)، حسین طلعت، آصف علی، افتخار احمد، لیوس گریگورے، فہیم اشرف، حسن علی، ظفر گوہر، محمد وسیم جبکہ کراچی کنگز سکواڈشرجیل خان، بابر اعظم، جوئے کلارک، کولن انگرام، محمد نبی، عماد وسیم (کپتان)، ڈینیل کرسچن، عامر یامین، محمد عامر، وقاص مقصوداورارشد اقبال شامل ہیں
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More