اسلا م آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

روزنامہ اوصاف  |  Feb 24, 2021

پاکستان سپرلیگ کے چھٹے میچ میں آج  دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے ہیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔میچ نیشنل اسٹیڈیم کے خوبصورت اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے ۔ پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا پہلامرحلہ کراچی میں جاری ہے۔دونوں ٹیمیں اب تک ایک ایک ہی میچ جیت سکی ہیں اور ٹیبل پر دوسرے اور تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام سات بجے شروع ہوگا جسے جیوسوپر براہ راست دکھائے گا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More