سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع

روزنامہ اوصاف  |  Feb 25, 2021

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)سیالکوٹ میں  پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑ کے دوران نوجوان انتقال کرگیا۔سیالکوٹ  میں پولیس کانسٹیبلز کی بھرتی کے لیے آج دوڑ ٹیسٹ منعقد کیا گیا۔ جس کے دورانایک نوجوان انتقال کرگیا۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امیدوار کی ہلاکت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More