پی ایس ایل 2021، ملتان کا ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ

بول نیوز  |  Feb 26, 2021

پاکسان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویوں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکسان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹا س جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

It's a crucial toss won here by @MultanSultans who have asked @lahoreqalandars to bat first. Here's a look at the two XIs#HBLPSL6 | #MatchDikhao | #MSvLQ pic.twitter.com/UMdkR3B4xH

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 26, 2021

واضح رہے کہ لاہور قلندرز ایونٹ کے اپنے دونوں ابتدائی میچز  فاتح رہا ہے جبکہ ملتان سلطانز نے بھی اب تک دو میچز کھیلے ہیں جن میں اسے شکست کا سامناکرنا پڑا ہے۔

آج کے دن کا دوسرا میچ پشاور زلمی  اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان شام 7 بجے کھیلا جائے گا ۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More