آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

روزنامہ اوصاف  |  Feb 26, 2021

وزیرِ تعلیم شفقت محمود جن کو پاکستانی بچوں کی جانب سے 2020 میں سب سے زیادہ پسندیدہ شخصیت کا خطاب دیا جا رہا تھا اور کئی ماہ تک اسکول بند رکھنے کے فیصلے کو پسند کرتے ہوئے ان کو اپنا اصل رہنما کہا جا رہا تھا۔۔اب  جب شفقت محمود نے روزانہ معمول کے مطابق اسکول کھولنےکا فیصلہ دیا تو سوشل میڈیا پر شفقت محمود پر میمز کی بھرمار ہوگئی اور ہر بچہ جو کل تک ان کی تعریفوں کے پل باندھ رہا تھ آج ان کے فیصلے پر ناراض نظر آ رہے ہیں۔مگر وقت اور حالات کے تقاضے کے مطابق وزیرِ تعلیم نے بلکل صحیح فیصلہ سنایا ہے۔ 
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More