ملالہ یوسف زئی اور میاں خلیفہ کے سوشل میڈیا پر دوستی کے چرچے

بول نیوز  |  Mar 08, 2021

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اور لبنانی نژاد امریکی ماڈل میاں خلیفہ کے سوشل میڈیا پر دوستی کے چرچے ہورہے ہیں۔

حال ہی میں ملالہ یوسف زئی نے ویڈیو شیئرایپ ٹک ٹاک جوائن کیا,اپنی تعارفی ویڈیو میں ملالہ نے خود کو پاکستانی ظاہر کیا جس کا تعلق سوات سے ہے اور وہ انگلش کے ساتھ ساتھ اردو اور پشتو بھی بول سکتی ہیں۔

I never thought I’d see the day when malala said *hey bestie* to mia khalifa yet here we are pic.twitter.com/komaoy3ZFl

— youssef antonius (@youssefantoniu3) February 22, 2021

سوشل میڈیا اسٹار میاں خلیفہ نے ملالہ یوسف زئی کی ویڈیو پر کمنٹ سیکشن میں ’کوئین‘ لکھا تو ملالہ نے بھی ’’بیسٹی‘‘ یعنی بہترین دوست کا خطاب دیا۔

تاہم ان دونوں کمنٹس کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

 مجموعی طور پر اس ویڈیو کو 75 ہزار لوگ لائک کرچکے ہیں لیکن 30 ہزار سے زائد لوگ صرف میاں خلیفہ اور تقریباً 24 ہزار لوگ ملالہ کے کمنٹ کو لائک کرچکے ہیں۔

دوسری جانب میاں خلیفہ اور ملالہ یوسف زئی کی دوستی پریوسیف انٹونیو نامی اکاؤنٹ سے لکھا گیا کہ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میاں خلیفہ اور ملالہ میں دوستی ہوگی لیکن آج وہ دن بھی آگیا۔

“How’s your day going?”“Well, I just found out Malala and Mia Khalifa are friends so idk anymore” pic.twitter.com/vaqVLUxxOH

— ℭ𝔥𝔯𝔦𝔰💫🦐❄️ (@ObiWanToppin) February 25, 2021

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More