بھارتی اداکاراور فلم ساز طارق شاہ انتقال کرگئے

روزنامہ اوصاف  |  Apr 04, 2021

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی اداکار اور فلم ساز طارق شاہ انتقال کرگئے، وہ طویل عرصے کے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ بھارتی میڈیا کی کے مطابق طارق شاہ ٹی وی اور فلم کی اداکارہ شوما آنند کے شوہر تھے۔رپورٹس کے مطابق طارق شاہ ممبئی میں رہائش پذیر تھے اور گزشتہ کئی عرصے سے زیابطیس اور گردوں کے عاضے میں متبلا تھے۔طارق شاہ 1995 میں ریلیز ہونے والی فلم ’جنم کنڈلی‘ کے ہدایتکار بھی تھے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More