میرا کو امریکہ کےمینٹل ہاسپٹل میں داخل کر لیا گیا

روزنامہ اوصاف  |  Apr 07, 2021

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور پاکستانی اداکارہ میرا بہت بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔ امریکی  ڈاکٹروں نے انھیں پاگل قرار دے کر مینٹل ہاسپٹل میں داخل کر لیا ہے۔ سکینڈل کوئن کا ایک پاکستانی نژاد امریکی شہری سے لین دین کا کچھ تنازعہ چل رہاتھا۔جس کے بعد اب یہ خبر آئی ہے کہ وہ پاگل قرار دے دی گئی ہیں اور انھوںنےپاگلوں کے ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ میرا کی گزشتہ روز کورونا ویکیسین لگوانے کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی ، اداکارہ نے نیو یارک میں اپنے سسر کےساتھ کورونا ویکسین لگوائی تھی
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More