جس نے بھی کھایااپنے سفید بالوں کوکالابنایا

روزنامہ اوصاف  |  Apr 07, 2021

اس تحریر میں جو نسخہ آپ کو بتایا جا رہا ہے وہ آپ کے سفید بالوں کو مستقل طور پر کالا بنائے گی اور ساتھ ہی ساتھ بالوں میں چمک اور نئی جان ڈالے گی آج کے نسخے میں آپ کی کسی آئل کے بارے میں نہیں بتائوں گی بلکہ ایک ایسی چیز کے بارے میں آپ کو بتائوں گی جس سے صرف ایک چمچ کھانے سے ہی آپ کے بال کالے ہونا شروع ہو جائیں گے اور یہ کھانے میں بہت لزیز ہے . یہ نسخہ مہنگے مہنگے بزاری کلرز کو بھی مار دے گا. اس کو کھانے سےنہ صرف آپ کے بال کالے ہوں گے بلکہ آپ کی صحت بھی اچھی رہے گی اور اس سے آپ کے بال وقتی طورکے لیے نہیں بلکہ ہمیشہ کے لیے کالے ہو جائیں گے. مزید جاننے کے لیے آخر تک ظرور پڑھیں شکریہ تو دوستو سب سے پہلے آپ نے ہرڑ کا مربہ لینا ہے چاہے چھوٹی ہرڑ کا مربہ ہو یا بڑی ہرڑ کا جو بھی آپ کو ملے آپ وہ لے سکتے ہیں ہربل سٹور سے یہ آسانی سے مل جاتا ہے.ہرڑ کا مربہ آپ کے بالوں کو قدرتی طور پر کالا کرنے میں بہت مدد کرتا ہے اور بالوں میں نئی جان ڈالتا ہے. تو دوستو اب جو دوسری چیز آپ نے لینی ہے وہ ہے آملہ کا مربہ یہ بھی آپ کو آسانی سے ہربل سٹور سے مل جائے گا آملہ آپ کے بالوں کے لیے بہت فائدہ مند ہےاس سے آپ کے بال نہ صرف کالے ہوتے ہیں بلکہ یہ بالوں کو لمبا گنا اور مضبوط بھی بناتا ہے اب آپ نے کرنا کیا ہے صبح شام ایک دانہ آملہ کے مربے کا لینا ہے اور ایک دانہ ہرڑ کے مربے کا اور ان کو کھا جانا ہے کھانے میں یہ بہت لزیز ہوتے ہیں اس لیے آرام سے چبا چبا کر مزے لے لے کر کھائے گا. اس کو کھانے کے بعد آدھے گھنٹے تک آپ نے ناشتہ کرناہے روزانہ آپ اسے کھائیں گے کیونکہ جتنی مقدار میں نے آپ کو بتائی ہے اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے لیکن شگر اور بلڈ پریشر کے مریض اسے استعمال نہیں کریں گے کچھ ہی دن کے استعمال سے آپ کے بال جڑ سے کالے ہونا شروع ہو جائیں گےاور بالوں میں نئی جان اور چمک بھی پیدا ہوگیتو دوستو آپ اس نسخے کو ضرور استعمال کریں۔باہر کھانا کھانے کا رواج عام ہو چکا ہے۔ہر خاص وعام بازار کے کھانوں کا شوقین نظر آتا ہے۔جگہ جگہ فوڈ اسٹریٹ قائم ہو چکی ہیں۔جن میں طرح طرح کے کھانے دستیاب ہوتے ہیں۔ہر ویک اینڈ پر باہر جاکر کھانا کھانا سب سے مقبول تفریح بن چکی ہے۔باہر کے کھانے دیکھتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے لیکن یہ کس طرح تیار ہوتے ہیں اکثر لوگ اس سے نا واقف ہیں۔جب ہم اپنا کھانا خود تیار کرتے ہیں تو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ اس میں استعمال ہونے والی ہر چیز صاف ستھری اورخالص ہو۔اس کی تیاری میں کوئی مضر صحت چیز شامل نہ ہو۔جب ہم یہی چیز باہر کھاتے ہیں تو وہ اچھی تو بہت لگتی ہےلیکن اس کے صاف ستھراہونے کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی۔اللہ ہم سب کا حامی وناصرہو۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More