بچے خوشیاں منائیں۔۔۔ 12 اپریل سے تعلیمی اداروں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟َ نہایت ہی اہم خبر سامنے آگئی

روزنامہ اوصاف  |  Apr 08, 2021

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) بچے خوشیاں منائیں۔۔۔ 12 اپریل سے تعلیمی اداروں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟َ نہایت ہی اہم خبر سامنے آگئی ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں جاری دھرنے کے دوران آل پاکستان سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے 12 اپریل سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ استاد رہنما منزہ نعمان کا احتجاجی مظاہرین سے خطاب میںکہنا تھاکہ سکول کھولے جائیں تاکہ بچوں کا مستقبل تاریک نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ گھر میں خاندان کے افراد بھی کرونا لا سکتے ہیں صرف بچوں کی تعلیم نہ روکی جائے اساتذہ کا احترام کیا جائے اور تعلیم دشمن اقدامات نہ کئے جائیں۔انکا مزید کہنا تھا کہ تعلیمی سلسلہ منقطع ہونے سے ڈاکٹر انجینئر اور دیگر شعبے کے طلبہ متاثر ہوئے ہیں اگر وزیر اعظم محفوظ نہیں تو بچوں کے سکول بند کیوں کئے گئے
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More