جہانگیر ترین پیشی کے موقع پر کیا کرنے جارہے ہیں؟خبر آتے ہی عمران خان سر پکڑ کر بیٹھ گئے

روزنامہ اوصاف  |  Apr 09, 2021

لاہور (نیوز ڈیسک) جہانگیر ترین سیاسی میدان میں سرگرم ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئندہ پیشی پر پاور شو کا فیصلہ کر لیا۔ اسی حوالے سے انہوں نے آج شام ہم خیال گروپ کے اعزاز میں عشائیہ رکھ لیا۔ذرائع نے بتایا اعشائیےمیں جہانگیر ترین اپنے سیاسی مستقبل بارے ساتھیوں سے مشاورت کریں گے۔ ہم خیال گروپ میں شامل اراکین اسمبلی، وزرا اور ٹکٹ ہولڈرز کو بھی اعتماد میں لیں گے۔گزشتہ پیشی پر جہانگیر ترین کے ہمراہ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، صوبائی وزرا اور ٹکٹ ہولڈرز ان سے اظہار یکجہتی کے لئے عدالت پہنچے تھے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More