پہلا روزہ: حرا مانی کا مداحوں کو مشورہ

سماء نیوز  |  Apr 14, 2021

اداکارہ حرا مانی نے رمضان المبارک میں اپنے مداحوں کو مشورہ دیا کہ روزہ رکھ کر غصہ کم کریں اور صبر کریں۔

ماہِ رمضان المبارک کی آمد پر مختلف شوبز شخصیات نے خصوصی پیغامات دیئے، ایسے میں اداکارہ حرا مانی نے اپنی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ’پہلا روزہ مبارک ہو آپ سب کو!‘۔

حرا مانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرسفید دوپٹہ اوڑھے اپنی خوبصورت تصاویر شئیر کی ہیں ۔

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

انہوں نے مزید لکھا کہ’بس غصہ کم کرنا ہے اور صبر کرنا ہے کیونکہ روزہ صرف آپ کا نہیں سامنے والے کا بھی ہے۔‘

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More