پاکستان میں سوشل میڈیا پر کچھ گھنٹوں کیلئے پابندی

بول نیوز  |  Apr 16, 2021

پاکستان میں سوشل میڈیا پر کچھ گھنٹوں کیلئے پابندی لگا دی گئی۔

ذرائع کے مطابق ملک میں سوشل میڈیا کو چند گھنٹوں کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں واٹس ایپ، ٹویٹر، فیس بک اور یوٹیوب چند گھنٹوں کیلئے بند کردیے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہناہے کہ پاکستان میں سوشل میڈیا پر پابندی سہہ پہر 3 بجے تک جاری رہے گی۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More