پاکستان میں گندم کا شارٹ فال ریکارڈ

بول نیوز  |  Apr 16, 2021

پاکستان میں رواں سال کے دوران 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم کا شارٹ فال ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دستاویزات کے مطابق ابتک 58ہزار 757میٹرک ٹن گندم کی خریدی جاچکی ہے۔

دستاویزات کے مطابق سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان نے ابتک گندم کی خریداری شروع نہیں کی گئی ہے تاہم گزشتہ سال بھی سندھ حکومت نے گندم کی خریداری نہیں کی تھی۔

پاکستان 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرے گا جو 2144 روپے فی من پڑے گی۔

خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری کا ہدف  63 لاکھ  میٹرک ٹن مقرر کردیا گیا ہے۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More