کیا آپ ان پہیلیوں کو حل کرسکتے ہیں ۔۔ 80 ٪ لوگ یہ پہیلیاں حل نہیں کر پاتے، دیکھتے ہیں کہ آپ کتنے ذہین ہیں؟

ہماری ویب  |  Apr 21, 2021

انٹرنیٹ پر اکثر ایسے سوالات اور تصویری اقسام کی پہیلیاں موجود ہوتی ہیں جن سے ہماری دماغی صلاحیت کا علم ہو جاتا ہے۔ اکثر ہم جواب دینے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو کئی بار ناکام بھی۔

ہمارے دماغ کو ورزش کی ضرورت ہوتی ہے۔ اسی لیے مختصر پہیلیاں آپ کے دماغ کو تربیت اور متحرک رکھنے کا بہترین طریقہ ہیں۔

ذیل میں ایک تصویر موجود ہے جس میں 9 نکتے ہیں (ڈاٹس) بنے ہوئے ہیں آپ نے کرنا یہ ہے کہ انہیں نو نکتوں پر 4 لکیریں بنانی ہیں۔ تو کیا آپ چیلنج کو مکمل کرسکتے ہیں۔

اگر آپ اس مختصر پہیلی کو حل کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے تو جواب جاننے کے لیے نیچے جواب دیکھ لیں۔

اسی طرح ایک اور تصویر دیکھیں۔کیا آپ نیچے دی گئی تصویر کو حل کرسکتے ہیں؟

اگر نہیں تو جواب دیکھنے کے لیے نیچے جائیں اور دیکھیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More