معروف بھارتی اداکارہ حنا خان کے والد انتقال کر گئے

بول نیوز  |  Apr 21, 2021

معروف بھارتی ترین اداکارہ حنا خان کے والد حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اداکارہ حنا خان کے والد کا انتقال ممبئی میں ہوا جبکہ اداکارہ خود اُس وقت کشمیر میں شُوٹنگ میں مصروف تھیں۔

جیسے ہی اداکارہ کو والد کے انتقال کی خبر ملی وہ ممبئی روانہ ہوگئیں۔

واضح رہے اداکارہ حنا خان والد کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی زینت بناتی رہتی تھیں۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More