کراچی: سبزیوں کی فروخت صرف 40روپے میں

سماء نیوز  |  Apr 22, 2021

رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی کراچی میں ایک اسٹال پر پھل اور سبزیاں کم سے کم دام میں فروخت کی جا رہی ہیں۔ سبزی و پھل فروخت کرنے والوں نے یہ اقدام اس لیے اٹھایا تاکہ رمضان میں شہری بآسانی خرید سکیں۔ اس ویڈیو میں آپ کو وہ جگہ دکھا رہے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More