وزیر اعظم آج پاکستانی سفراء سےویڈیو لنک پر خطاب کرینگے، فواد چوہدری

بول نیوز  |  May 05, 2021

وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج  وزیر اعظم عمران خان ڈیڑھ بجے دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفراء سےویڈیو لنک پر خطاب کریں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ سفارتخانے پاکستان اور پاکستانیوں کی پہچان ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ سفارت کاروں کا کردار  انتہائی اہم ہے، سفارت کار بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے خصوصاً مزدوروں کے مسائل پر توجہ دیں۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More