کےالیکٹرک:بل جمع کرانےکی آخری تاریخ میں توسیع

سماء نیوز  |  May 08, 2021

کےالیکٹرک کی جانب سے بل جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔

ترجمان کےالیکٹرک نےبتایا کہ 10 سے 11 مئی کو واجب الادا بل اب 20 مئی تک بغیر اضافی سرچارج جمع کرائے جاسکتے ہیں۔عید کے موقع پر صارفین کی سہولت کے لئے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔

ترجمان کےالیکٹرک نےمزید بتایا کہ تمام متعلقہ بینکوں کو بغیر کسی اضافی سرچارج کے بل وصول کرنے کی ہدایات بھی جاری کی جاچکی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More