ہماے پاؤں کی سب سے چھوٹی انگلی کیوں ہوتی ہے؟ جانیں انگلیوں سے متعلق ایسے راز جو ہم نہیں جانتے

ہماری ویب  |  May 12, 2021

ہم اپنے پیروں اور اس میں موجود انگلیوں کی مدد سے چلتے ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے پاؤں میں یہ چھوٹی انگلی کیوں ہوتی ہے کیا اس کا کوئی کام بھی ہوتا ہے یا نہیں۔؟

دراصل پاؤں کی یہ چھوٹی انگلی انسانی صحت اور دماغی نیورانز کو آپس میں جوڑنے کا کام کرتی ہے، اس لئے یہ ہمارے پاؤں میں موجود ہوتی ہے۔ البتہ ہمارے چلنے کے دوران اس انگلی کا استعمال نہیں ہوتا ہے۔

ہمارے پیروں میں موجود چوتھی انگلی کا تعلق اس کییائی میلانن سے ہے جو انسانی جلد کے رنگ کو کنٹرول کرتا ہے تاکہ سر سے پاؤں تک جلد کا رنگ ایک متوازن مقدار میں رہے ۔

پاؤں کی تیسری انگلی آپ کے معدے اور آنتوں سے جڑی ہوتی ہے جوکہ پورے جسم میں نظامِ ہاضمہ کے عمل کو تیز کرتی ہے اور غذا کو جسم کے ہر حصے میں پہنچانے میں مدد دیتی ہے۔

ہمارے پاؤں کی دوسری انگلی کا تعلق دل سے ہے یہ خون کی روانی کو کنٹرول میں رکھنے کا کام کرتی ہے۔

پیر کا انگھوٹا تولیدی نظام اور نظامِ تنفس سے براہِ راست رابطے میں ہوتا ہے جو کہ آپس میں ایسا ربط پیدا کرتے ہیں جس سے نہ صرف آپ کی اندرونی صحت بحال ہوتی ہے بلکہ سانس کے مسائل بھی کنٹرول میں رہتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More