پی ایس ایل 6، کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

بول نیوز  |  Jun 10, 2021

پاکستان سپر لیگ کے سولہویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج کھیلے جارہے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Sultans 🏏 bat and here is the XI vs @KarachiKingsARY #HBLPSL6 #MSvKK #SultanAaGayya pic.twitter.com/5M4S7KXUj8

— Multan Sultans (@MultanSultans) June 10, 2021

واضح رہے کہ آج دوسرا میچ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے مابین کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجے شروع ہوگا۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More