آزاد کشمیر میں الیکشن کی وجہ سے ویکسینیشن تیز کرنا ضروری ہے، اسد عمر

بول نیوز  |  Jun 11, 2021

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ آزاد کشمیر میں الیکشن کی وجہ سے اور گلگت بلتستان میں سیاحت کے سیزن کی وجہ سے ویکسینیشن تیز کرنا ضروری ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج این سی او سی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلستان میں ویکسینیشن کو مزید تیز کرنے کے لیے وفاقی حکومت بڑے ویکسینیشن سینٹر اور موبائل ویکسینیشن ٹیمیں بنائے گی۔

آج NCOC اجلاس میں فیصلہ کیا کے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ویکسینیشن کے کو مزید تیز کرنے کے لئے، وفاقی حکومت بڑے ویکسینیشن سینٹر اور موبائل ویکسینیشن ٹیمیں بنائے گی. آزاد کشمیر میں الیکشن کی وجہ سے اور گلگت بلتستان میں سیاحت کے سیزن کی وجہ سے ویکسینیشن تیز کرنا ضروری ہے

— Asad Umar (@Asad_Umar) June 11, 2021

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More