خوردنی تیل ، گھی اور فولاد سستا ہو گا ، حکومت نے فیڈر ایکسائز ڈیوٹی ختم کر دی

ہم نیوز  |  Jun 11, 2021

مالی سال 2021-22 کے دوران ملک میں خوردنی تیل ، گھی اور فولاد سستا ہو گا۔

ہم نیوز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدرات ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین  بجٹ پیش کررہے ہیں۔

بجٹ تقریر کے دوران انہوں نے اعلان کیا کہ خوردنی تیل ، گھی اور فولاد پر  فیڈر ایکسائز ڈیوٹی ختم کی جا رہی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More