خالی پیٹ چائے اور کافی پینے کے اثرات

بول نیوز  |  Jun 12, 2021

بہت سے لوگ صبح سویرے خالی پیٹ کافی، چائے یا تازہ جوس پینے کے عادی ہوتے ہیں لیکن ایسا کرنا جسم کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔

اس حوالے سے مارہن کا کہنا ہے کہ خالی پیٹ چائے اور کافی پینے سے جسم میں تیزابیت کا عدم توازن پیدا کر سکتا ہے اور پانی کی کمی اور ورم  کا سبب بن سکتا ہے۔

خالی پیٹ کافی پینے سے معدے سے کچھ ہارمونز کورٹیسول چھوڑتے ہیں جو دل کی دھڑکن، اضطراب اور گھبراہٹ کا باعث بنتے ہیں۔

اسکے علاوہ خالی پیٹ سافٹ ڈرنکس کے استعمال کے حوالے سے بھی خبردار کیا گیا ہے کیونکہ یہ جگر، لبلبے اور پیٹ کے کام کو بڑھا دیتی ہیں۔

ان سے دانتوں کو نقصان پہنچتا ہے۔ ان کے استعمال سے دیگر مسائل بھی پیدا ہو سکتے ہیں جبکہ یہ موت کا سبب بھی سکتی ہیں۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More