سعودی عرب پہنچنے والے مسافروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

بول نیوز  |  Jun 14, 2021

سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ریاست پہنچنے والے مسافروں کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔

ہدایت نامہ کے مطابق تمام ایئرلائنز کیلئے گائیڈ لائن جاری کردی گئی ہیں جس کے تحت سعودی عرب پہنچنے والے مسافروں کا ایپ پر رجسٹرڈ ہونا لازمی ہوگا۔

سعودی عرب جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب آنے والے مسافر اپنے موبائل فونز میں توکلنا ایپ ڈاؤن لوڈ لازمی کریں، اگر مسافر ایپ سے متعلق نا آگاہ ہیں تو ایئر لائنز اس بات کو یقینی بنائیں کہ مسافروں کو توکلنا ایپلیکشن سے متعلق آگاہی ہو۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More