چین میں ڈریگن بوٹ فیسٹول کے دلچسپ مقابلے کا آغاز

بول نیوز  |  Jun 14, 2021

چین میں ڈریگن بوٹ فیسٹول کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کےکئی شہروں میں ڈریگن بوٹ فیسٹول کےدلچسپ مقابلے کا آغاز ہوگیاہے۔

اس کے علاوہ اشیا سے سجے اسٹال بھی آنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

ڈریگن بوٹ فیسٹول میں سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More