عائزہ خان کی پوسٹ سوشل میڈیا پر مقبول

بول نیوز  |  Jun 18, 2021

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی دلچسپ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک دلکش پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ محبت سے بڑا کوئی جذبہ نہیں ہے۔

اداکارہ کی نئی تصاویر کو سوشل میڈیا پر صارفین بہت پسند کررہے ہیں۔

اب تک اداکارہ کی پوسٹ کو 2 لاکھ سے زائد لوگ لائیک کرچکے ہیں جبکہ مداحوں کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔

حیرت انگیز اداکاری کرکے لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی توجہ آج کل ٹی وی ڈراموں سے ہٹ کر ماڈلنگ کے پراجیکٹس کی طرف ہے، وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنے نئے خوبصورت فوٹو شوٹس کی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More