واٹس ایپ نے نئی پرائیوسی پالیسی کی تصاویر جاری کردی

بول نیوز  |  Jun 23, 2021

واٹس ایپ کی جانب سے  پرائیوسی پالیسی کی تصایر جاری کی گئی ہیں جن میں کچھ بھی پڑھنے کے قابل نہیں تھا۔

سماجی رابطے کیو یب ساٗت پر اپنے ایک پیغام میں واٹس ایپ نے صارفین کے اعتماد کے لئے واٹس ایپ کی  پرائیوسی پالیسی کے حوالے سے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

Our end-to-end encryption technology adds layers of protection, guaranteeing industry-leading encryption to all of its users. That’s how you know no one can read your messages. pic.twitter.com/BOFBmLpWIy

— WhatsApp (@WhatsApp) June 22, 2021

واٹس ایپ نے بتایا ہے کہ صارفین کا دیٹا اور ان کی چیٹ کی حفاظت لیئرز کی صورت میں کی جاتی ہے جس کے بعد کچھ بھی پڑھنے کے قابل نہیں رہتا ہے۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More