چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سینیئر صحافی عارف نظامی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار

اے پی پی  |  Jul 21, 2021

راولپنڈی۔21جولائی (اے پی پی):چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینیئر صحافی عارف نظامی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینئر صحافی عارف نظامی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت، درجات بلند اور جنت الفردوس میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More