عمران خان انشاللہ کل آزاد کشمیر میں جلسوں سے خطاب کریں گے ، شہباز گل

بول نیوز  |  Jul 22, 2021

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط  شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان انشاللہ کل ترار خیل اور کوٹلی آزاد کشمیر میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط  شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ تین درجن سے زائد حلقوں میں ن کے کُل بارہ امیدوار ہیں اور پی پی کے آٹھ ہیں۔

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط  شہباز گل نے کہا کہ ان بارہ میں سے دو آج بھی پی ٹی آئی سے رابطے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان انشاللہ کل ترار خیل اور کوٹلی آزاد کشمیر میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔ تین درجن سے زائد حلقوں میں ن کے کل 12 امیدوار ہیں اور پی پی کے 8. ان 12 میں سے دو آج بھی Pti سے رابطے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ن لیگ کا حال اس محاورے کی طرح ہے:پلے نہیں دھیلہ کر دی میلہ میلہ

— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) July 22, 2021

Adsense 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More