ساحل کے کنارے موجود گھر ٹوٹ کر سمندر میں گر گیا۔۔۔ یہ واقعہ کیسے پیش آیا؟ دیکھیں خوفناک ویڈیو

ہماری ویب  |  Jul 30, 2021

کل رات اجنٹینیا میں بنے ایسے گھر کی وڈیو وائرل ہوئی جو ساحلِ سمندر پر موجود تھا۔ اور اچانک ہی کسی ریت کے ڈھیر کی طرح ٹوٹ کر سمندر میں جاگرا۔ اطلاعات کے مطابق یہ مکان دو منزلوں پر مشتمل تھا جسے 1970میں بنایا گیا تھا۔ اس گھر کے گرنے کی وجہ سمندر کی بڑی بڑی اور تیز لہریں ہیں جو آس پاس کی زمین کو سمندر کے اندر سمو رہی ہیں۔ گھر کے ٹوٹنے اور گرنے کی وڈیو پڑوسیوں نے ریکارڈ کی جبکہ گھر کے مالکوں میں سے اس وقت گھر کے اندر کوئی نہیں تھا۔

For Images, Video, & Twitter
مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More