مرغی کے گوشت میں مزید 11 روپے فی کلو اضافہ

بول نیوز  |  Aug 03, 2021

مرغی کے گوشت میں مزید  11 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں مرغی کا گوشت 183 روپے سے بڑھ کر 194 روپے کلو ہو گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ لاہور میں فارمی انڈے 162 روپے درجن فروخت ہو رہے ہیں۔

Adsense 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More